: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹوکیو: جاپانی موٹر ساز کمپنی 'ہنڈا' نے چین میں نیا پیداواری پلانٹ لگانے
کا اعلان کر دیا۔ کمپنی ترجمان کے مطابق چین میں ادارے کے پہلے بھی متعدد
پیداواری پلانٹس ہیں تاہم دنیا کی سب
سے بڑی گاڑیوں کی مارکیٹ میں وہ اپنی
پیداوار میں مزید اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ نیا پیداواری
پلانٹ ووہان شہر میں لگایا جائے گا جو 2019ء میں اپنی پیداواری سرگرمیاں
شروع کر دے گا۔